Novel
* Musafatain *
* Novel By Mona Shahzad *
*Episode:7*
"سفر" انسان کی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔انسان ہر دور اور ہر وقت میں مسافتوں کا غلام ہے۔اسی تناظر میں پیش خدمت ہے "مسافتیں " از مونا شہزاد ۔
اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ناول مونا شہزاد نے اپنی مرحومہ دادی کی حیات پر لکھا ہے۔ شاید ہی کسی نے اس سے پہلے ماضی کی یادواشتوں کو افسانوی رنگ میں اس طرح مرتب کیا ہوگا۔یہ ناول آپ کو سیر کروائے گا تقسیم ہند سے پہلے کے زمانے کی،یہ ناول بیان کرتا ہے محبتوں اور رنجشوں کی کہانی،قسمت کی ستم ظریفیاں،وفا کی دیوی کی قربانیاں اور بہت کچھ۔
* Click Here to read Online *
Or
Download PDF file
No comments