Novel
* Pichal Parri*
* Novel By Dur e Najaf *
* Episode:4 *
یہ ایک ایسی داستان محبت ہے، جس میں محبت کے لئیے قربانیاں، اور محبت ہی کو پانے کے لئیے خود غرضیاں شامل ہیں؛ ” جہاں محبت کے لئیے، صرف لٹایا جائے گا ، وہیں محبت کو پانے کے لئیے، ہر چال چلی جائے گی، ۔ ”یہ کہانی“ بھی زرک آفتاب شاہ کے گرد گھومتی ہے ۔ ”جس کے لئیے جان، اور ایمان، داو پہ لگ جاتے ہیں۔ ”یہ“ ایک پچھل پیری(شوالے) کی داستان ہے ،جسے زرک آفتاب سے محبت ہو جاتی ہے، ”جو“ اپنے قبیلے سے بغاوت کرتی ہے، اور وہ انتقام زرک آفتاب شاہ سے لیتے ہیں ،اور وہ اسے بچانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے۔ ”آبگینے شاہ“ جو زرک کی چاھت ہے محبت ہے اور ان کا نکاح ہو چکا ہے ۔اور عنقریب وہ رخصت ہوکر حویلی آجائے گی۔شوالے اپنے قبیلے میں طاقتور سمجھی جاتی ہے اور جس کی بات سے کوئی اختلاف نہیں کر سکتا۔شوالے کے قبیلے کی دوسرے قبیلے سے دشمنی ہے جن کا مقصد بادشاہت کا حصول ہے ۔

Click here to read online
or
Download PDF file
No comments